پاکستانی کی نامور اداکارہ حرا مانی کا انہی کے بچون نے بہت مذاق بنایا ہے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کے بچے انہیں میک اپ میں دیکھ کر زور زور سے ہنس رہے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو میں حرا مانی کے بچوں ان کے میک اپ کا مذاق اڑاتے ہوئے سنا جاسکتا ہے ۔
اداکارہ کے بچے انہیں بولتے ہیں کہ اتنا سارا میک اپ کون لگاتا ہے جبکہ ویڈیو کے آخر مں اداکارہ کا چہرہ میک اپ کی وجہ سے بہت عجیب سا نظر آرہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
