Advertisement
Advertisement
Advertisement

اگر اداکارہ نہ ہوتی تو ریسلر بن جاتی، آمنہ الیاس

Now Reading:

اگر اداکارہ نہ ہوتی تو ریسلر بن جاتی، آمنہ الیاس
آمنہ الیاس

آمنہ الیاس نے شادیوں میں ہونے والی ڈانس پرفارمنس کو آئٹم نمبر قرار دیدیا

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ انہیں کسی کو مارنے میں بہترین تجربہ حاصل ہے اور یہ بھی کہ اگر وہ اداکارہ نہ ہوتیں تو ریسلر بنتیں۔

 حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ میں نے کبھی اپنے جسم کے کسی بھی حصے کی سرجری نہیں کروائی ہے ۔

 انہوں نے بتایا ہے کہ انڈسٹری میں میرے حوالے سے کچھ تاثرات بہت غلط ہیں جن میں میری اداکاری اور بےباکی بھی شامل ہے۔

 انہوں نے کہا ہے کہ لوگ صرف مجھے کپڑوں کی وجہ سے پسند نہیں کرتے ہیں بلکہ میری اداکاری کو بھی بہت سراہا جاتا ہے جبکہ بوس و کنار والے سین وہ صرف کسی ہالی وڈ فلم کے پسندیدہ اداکار کے ساتھ کرنا پسند کریگی ۔

انہوں نے بتایا کہ اگر یہی سین پاکستان میں آفر کیا جائے تو میں بلکل بھی ایسا نہیں کروں گی کیونکہ یہاں کسی بھی اداکار کو دیکھ کر میرے دل کی دھڑکنیں تیز نہیں ہوتی ہیں۔

Advertisement

اداکارہ و ماڈل نے بتایا کہ اگر کبھ موقع ملا تو وہ اپنی جنس تبدیل کروا کر لڑکا بننا چاہیں گی کیونکہ آج کل سارے لڑکے لڑکیوں جیسے نظر آتے ہیں اور انہیں پرکشش مرد پسند ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر