Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ شلپا شیٹی ایک اور مصیبت میں پھنس گئیں

Now Reading:

اداکارہ شلپا شیٹی ایک اور مصیبت میں پھنس گئیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی سمیت ان کی بہن اور والدہ کے خلاف لاکھوں روپے کی عدم ادائیگی پر شکایت درج کروادی گئی ہے۔

 رپورٹس کے مطابق بھارتی بزنس مین اور آٹوموبائل ایجنسی کے مالک پرہاد امرا نے بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی، شمیتا شیٹی اور ان کی والدہ کے خلاف 21 لاکھ روہے کی ادائیگی نہ کرنے کی صورت میں عدالت سے رجوع کرلیا گیا ہے۔

 رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ کی والدہ نے سال 2015 میں قرض کے طور پر مذکورہ رقم لی تھی جو کہ سال 2017 میں واپس کرنے تھے۔

 رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ وہ پیسے ابھی تک واپس نہیں کئے گئے ہیں جبکہ شلپا شیٹی اور شمیتا شیٹی بھی رقم کی ادائیگی کرنے سے منع کر رہی ہیں۔

اس صورتحال میں بزنس مین نے کانون کا سہارا لیا ہے جس کے بعد دونوں بہنوں کو رواں ماہ 28 تاریخ کو عدالت میں طلب کرلیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر