
نو بیاہتا جوڑی اداکارہ صبور علی اور اُن کے شوہر و اداکار علی انصاری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
گزشتہ رات کراچی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل سیزن 7 کے سلسلے میں ہونے والا اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان میچ صبور علی اور علی انصاری نے بھی لائیو دیکھا۔
اس دوران بنائی گئی متعدد ویڈیوز اور تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ صبور علی اور علی انصاری کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیوز اور انسٹاگرام اسٹوریز میں اس خوبصورت جوڑی کو میچ خوب انجوائے کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس جوڑی کی میچ کے دوران ایک دوسرے کے ساتھ کی جانے والی چھیڑ چھاڑ کو مداحوں کی جانب سے کیوٹ قرار دیا گیا ہے۔
ان ویڈیوز پر دونوں اداکاروں کے مداحوں کی جانب سے مخلتف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News