بھارتی اداکار و ہدایتکار فرحان اختر نے اپنی دوسری شادی کی کچھ یادگار اور خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
گزشتہ ہفتے بھارتی ڈیزائنر اور ماڈل شیبانی ڈانڈیکر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھنے والے فرحان اختر نے آج اپنی شادی کے خوبصورت لمحات اپنے مداحوں اور چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کیے ہیں۔
فرحان اختر نے ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے شیبانی ڈانڈیکر کے ساتھ شادی کر کے اپنی نئی زندگی کا آغاز کیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے کہا ہے کہ میں ان سب لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے میری شادی میں دل سے شرکت کی اور ہماری ذاتی زندگی میں مداخلت سے پرہیز کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہماری یہ نئی زندگی ہمارے چاہنے والوں کی دعاؤں کے بغیر ادھوری ہے اور اسی مقصد کے لئے میں اپنی شادی کے خوبصورت لمحات آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنے کا منتظر ہوں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
خیال رہے کہ فرحان اختر کی شادی میں بالی ووڈ کی نامور شخصیات نے اپنی شرکت کو یقینی بنایا تھا جس کی تصاویر بھی موجود ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
علاوہ ازیں فرحان اختر اور شیبانی ڈانڈیکر کی شادی رواتی رسم و رواج سے ہٹ کر ہوئی ہے جس میں ان دونوں نے تمام شرکاء کے سامنے ایک دوسرے کے ساتھ رہنے کی قسمیں کھائیں ہیں۔
واضح رہے کہ فرحان اختر اور شیبانی ڈانڈیکر گزشتہ 03 سالوں سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور آئے دن سرخیوں میں نظر بھی آتے تھے تاہم انہوں نے اب باقاعدہ طور پر کورٹ میرج کرتے ہوئے ایک دوسرے کو اپنالیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News