Advertisement
Advertisement
Advertisement

دیپیکا پڈوکون کی نئی فلم پر اداکارہ کنگنا کی شدید تنقید

Now Reading:

دیپیکا پڈوکون کی نئی فلم پر اداکارہ کنگنا کی شدید تنقید

متنازع بھارتی اداکارہ کنگنارناوت نے اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی نئی فلم گہرائیاں پر شدید تنقید کی ہے۔

اداکارہ کنگنا نے اپنی انسٹا اسٹوری پر 1965 کی فلم ’ہمالیہ کی گود میں‘ کے  گانے ’چاند سی محبوبہ ہو میری‘ کی ایک ویڈیو شیئر کی۔

کنگنارناوت نے اس ویڈیو شیئر کو کرتے ہوئے لکھا کہ وہ بھی اسی نئے دور کی ہیں لیکن وہ جذبات کو پہچانتی اور سمجھتی ہیں۔

اداکارہ نے لکھا کہ جسم کی نمائش سے بری فلم کو اچھا نہیں بنایا جاسکتا،  یہاں ایک بنیادی حقیقت یہ ہے کہ فلم میں کوئی (گہرائیاں) والی بات نہیں ہے۔

Advertisement

اُنہوں نے لکھا کہ نئے دور اور شہری فلموں کے نام پر برائے مہر بانی کچرا نہ بیچیں اور بری فلمیں بری ہی ہوتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر