پاکستان کے نامور اداکار آغا علی نے اپنی ساتھی اداکارہ منشا پاشا سے ایک بلکل الگ انداز میں بدلہ لیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے جو کہ آغا علی کی جانب سے بنائی گئی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو کو اداکار آغا علی نے اپنی ساتھی اداکارہ منشا پاشا سے بدلہ لینے کے لئے ریکارڈ کیا ہے۔
اس ویڈیو کو ریکارڈ کرتے ہوئے اداکار آغا علی نے فلٹر کا استعمال کیا ہے جس کی مدد سے ویڈیو میں اداکارہ کا انداز ایک مرد کی طرح کا لگ رہا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
خیال رہے کہ اس ویڈیو کو اب تک متعدد افراد دیکھ چکے ہیں اور اس پر اپنے تاثرات کا بھی اظہار کیا ہے۔
علاوہ ازیں اداکارہ منشا پاشا ااور اداکار آغا علی ان دنوں ایک پراجیکٹ پر ساتھ کام کر رہے ہیں اور اس دوران ان دونوں کی مستیاں چلتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
