Advertisement
Advertisement
Advertisement

پریانکا چوپڑا کینیڈین کامیڈین کے ’کوئی چوپڑا‘ کہنے پر آگ بگولہ

Now Reading:

پریانکا چوپڑا کینیڈین کامیڈین کے ’کوئی چوپڑا‘ کہنے پر آگ بگولہ
پریانکا چوپڑا

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ ہر شخص باعث عزت اور انفرادی اہمیت رکھتا ہے۔

اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کچھ دیر قبل اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے ہر شخص کی اہمیت کے متعلق بات کی ہے۔

اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ ہم سب اپنی منفرد انفرادیت کی وجہ سے احترام کے مستحق ہیں اسی لئے ضروری ہے کہ کسی کا تعلق کسی سے نہ جوڑا جائے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں کینیڈین کامیڈین روزی او ڈونل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ان کی ملاقات نک جونس اور ان کی اہلیہ سے ہوئی جن کا نام ‘someone Chopra’ کر کے لیا گیا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Rosie O’Donnell (@rosie)

Advertisement

اس حوالے سے اداکارہ پریانکا نے کہا ہے کہ کسی کو ‘someone’ کہنا یا کسی کی بھی اہلیہ کہہ کر مخاطب کرنے سے پہلے ضروری ہوتا ہے کہ پہلے اس شخص سے بات کرلی جائے یا اس کے متعلق جان لیا جائے۔

اداکارہ نے اپنا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے آج خود بھی اپنا نام گوگل پر سرچ کیا ہے یہ جاننے کے لئے کہ کیا واقعی لوگ مجھے جانتے ہیں یا میری کوئی شناخت بھی موجود ہے۔

اداکارہ کا کہنا ہے کہ عوامی سطح پر معافی مانگنے اور کسی شخصیت کو غلط انداز میں مخاطب کرنے سے پہلے ایک بار ضرور سوچ لینا چاہیئے۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ دنیا بھر میں موجود تمام ’چوپڑا‘ نامی اشخاص ایک ہی خاندان سے تعلق نہیں رکھتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر