Advertisement
Advertisement
Advertisement

شادی کی سالگرہ کے موقع پر کاجول نے یادگار تصویر شیئر کردی

Now Reading:

شادی کی سالگرہ کے موقع پر کاجول نے یادگار تصویر شیئر کردی

بھارتی اداکارہ کاجول نے اپنی شادی کی سالگرہ کے موقع پر ایک خوبصورت اور یادگار تصویر شیئر کی ہے۔

اداکارہ کاجول نے اپنے اسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ جاری کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kajol Devgan (@kajol)

Advertisement

 اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ کاجول نے اداکار اجے دیوگن کے ہمراہ اپنی ایک رومانوی تصویر شیئر کی ہے۔

کاجول کی شیئر کی جانے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ جوڑا ایک جیسی شرٹ پہنا ہوا ہے جبکہ ان کے پوز کرنے کا انداز رومانوی ہے۔

اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا ہے کہ ہماری شادی کو 23 سال کا عرصہ گزر چکا ہے ر مجھے لگتا ہے کہ اس کے لئے ہمیں تمغہ  ملنا چاہیئے۔

دوسری جانب اداکار اجے دیوگن نے بھی اپنی اہلیہ کو شادی کی 23ویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ajay Devgn (@ajaydevgn)

سالگرہ کی مبارکباد دینے کے لئے اداکار اجے دیوگن نے ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے بتایا ہے کہ 1999 میں سال تو ہونا ہی تھا اور 2022 پیار تو ہمیشہ ہی رہیگا۔

Advertisement

خیال رہے کہ اداکار اجے دیوگن نے اس سے قبل ایک پوسٹ جاری کی تھی جو کہ شادی کی سالگرہ کو یادرکھنے کے لئے کی گئی تھی۔

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ajay Devgn (@ajaydevgn)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر