Advertisement
Advertisement
Advertisement

میرا جی کا ریشم کے لئے پیار بھرا تحفہ

Now Reading:

میرا جی کا ریشم کے لئے پیار بھرا تحفہ
میرا جی

پاکستانی  فلم انڈسٹری کے دو بڑے اور معروف نام اداکارہ میرا جی اور اداکارہ ریشم کی ایک محبت بھری ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔

 اس ویڈیو میں دیکھا جاکاستا ہے کہ میرا جی اداکارہ ریشم کے گھر لال گلاب کے پھولوں سے بنا خوبصورت گلدستہ لے کر آتی ہیں جبکہ ساتھ ہی ایک دل والا غبارہ بھی ہوتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Maliha Rehman (@maliharehman1)

Advertisement

 اس سرپرائز کو دیکھ کر اداکارہ ریشم خوشی کا اظہار کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

 

 میرا جی کی طرف سے یہ خوبصورت سرپرائز ویلنٹائن ڈے پر دیا جانا تھا لیکن کسی صورت دیر ہوگئی لیکن انہوں نے بعد میں اداکارہ ریشم سے اپنی محبت کا اظہار ضرور کیا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ اس سے قبل ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اداکارہ ریشم نے ایک خوبصورت پوسٹ شیئر کیا تھا

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by therealresham (@therealresham)

Advertisement

اس پوسٹ میں اداکارہ نے محبت کے خٓص دن کی اہمیت کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا۔

انہوں نے کہا تھا کہ یہ محبت ہی تو ہے جو زندگی سے اور لوگوں سے پیار کرنا سکھاتی ہے اور بتاتی ہے کہ محبت کتنی ضروری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر