Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ خان ہالی ووڈ اداکار کے ساتھ شادی کرنے کی خواہشمند؟  

Now Reading:

ماہرہ خان ہالی ووڈ اداکار کے ساتھ شادی کرنے کی خواہشمند؟  

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان ہالی ووڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو سے شادی کرنے کی خواہشمند ہیں۔

گزشتہ روز ماہرہ خان کی پروڈیوس کردہ پہلی ویب سیریز بارہواں کھلاڑی کا ٹریلر ریلیز کیا گیا ہے۔

اداکارہ نے اس موقع پر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سوال و جواب کا  ایک سیشن رکھا جہاں اُنہوں نے مداحوں کے دلچسپ سوالات کے جوابات دیے۔

اس دوران ایک صارف نے ماہرہ خان سے سوال کیا کہ اگر آپ کو جونی ڈیپ، ٹام کروز اور لیونارڈو ڈی کیپریو میں سے کسی ایک کے ساتھ شادی کرنے، کسی ایک کو قتل کرنے اور کسی ایک کے ساتھ ڈیٹ کرنے کا موقع ملتا تو آپ کس کے ساتھ کیا کرتیں؟

اس دلچسپ سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر مجھے موقع ملتا تو میں لیونارڈو کے ساتھ شادی کرتی۔

اداکارہ نے کہا کہ اس کے علاوہ میں ٹام کروز اور جونی ڈیپ کے ساتھ ڈیٹ کرتی۔

ایک اور صارف نے ماہرہ خان سے سوال کیا کہ ’اُن کا پسندیدہ رومانوی ناول کونسا ہے؟ اور آج کل وہ کونسا ناول پڑھ رہی ہیں؟

Advertisement

ماہرہ خان نے جواب میں کہا کہ میں نے کافی عرصے سے کوئی رومانوی ناول نہیں پڑھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر