Advertisement
Advertisement
Advertisement

نظام تعلیم میں نقائص، پری زاد نے حکام کی آنکھیں کھول دیں

Now Reading:

نظام تعلیم میں نقائص، پری زاد نے حکام کی آنکھیں کھول دیں
پری زاد

پاکستان کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’پری زاد‘ کے مرکزی کردار نے محکمہ تعلیم کو نظام تعلیم بہتر بنانے کے لئے مجبور کردیا ہے۔

 ڈرامے میں پری زاد کا کردار ادا کرنے والے اداکار احمد علی اکبر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اس حوالے سے آگاہ کیا ہے۔

 

 اداکار احمد علی اکبر نے بتایا ہے کہ پری زاد ڈرامے کے بعد بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے صوبے بھر کے اردو میڈیم اسکولوں کے بجٹ پر نظر ثانی کرنے کے حوالے سے بات کی ہے۔

اداکار نے اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ محکمہ تعلیم نے فیصلہ کیا ہے پرائمری اردو میڈیم اسکولوں میں بہتری لانے اور ان کی نظام تعلیم کو بہتر سہولیات مہیا کرنے کے لئے کام کیا جائیگا۔

Advertisement

 انہوں نے بتایا ہے کہ محکمے کا فیصلہ ہے کہ صوبے بھر کے تمام اردو میڈیم پرائمری اسکولوں کو انگریزی میڈیم اسکولوں کے مدمقابل لانے کی بھرپور کوشش کی جائیگی۔

خیال رہے کہ ڈرامےکی آخر کی چند قسطوں میں پری زاد کو ایک اردو میڈیم اسکول کے ٹیچر کی حیثیت سے پیش کیا گیا تھا جہاں کے بچے بہت ہونہار ہوتے ہیں اور آگے پڑھنے کے خواہش مند بھی ہوتے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر