Advertisement
Advertisement
Advertisement

بصارت کا امتحان، ذرااس تصویر کو غور سے دیکھیں بتائیں کہ کتنے نمبر دکھائی دے رہے

Now Reading:

بصارت کا امتحان، ذرااس تصویر کو غور سے دیکھیں بتائیں کہ کتنے نمبر دکھائی دے رہے

 اکثرتصاویر میں جہاں بصارت کا امتحان ہوتا ہے وہی ساتھ ہی ذہانت کو بھی آزمایا جارہا ہوتا ہے۔ ایسی ہی ایک تصویر آج کل سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے جس میں دائروں کی صورت میں کچھ نمبر لکھے ہوئے ہیں لیکن واضح نہیں ہے کہ کتنے اور کونسے نمبر اس میں موجود ہیں۔

آپ بھی اس تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں آپ نے اس میں کتنے نمبر تلاش کئے۔

اکثرلوگ اس میں 528 گنتی کے لفظ دیکھنے میں کامیاب ہوتے ہیں اور ان کا خیال ہے اس میں صرف یہی لکھے ہوئے ہے۔ تو ایسے افراد زندگی کے ہر معاملے کو سرسری نگاہ سے دیکھتے ہیں اور کسی بات کو من وعن مان لیتے ہیں۔

اگر آپ کو اس تصویر میں 15283 لکھا ہوا نظر آرہا ہے تو آپ بھی کسی قدر غلط ہیں لیکن آپ میں یہ خوبی پائی جاتی ہے آپ کسی بھی معاملے کو کچھ اور طرح سے بھی دیکھتے ہیں اور غور کرتے ہیں۔

Advertisement

اگر آپ کو اس تصویر میں 45283 نظر آرہا ہے تو آپ بھی غلط ہیں اور اگر آپ کا تعلق ایسے افراد سے ہے کہ جنہوں نے اس میں 3452839 لکھا ہوا دیکھا ہے توجان لیں آپ انتہائی ذہین ہیں اور زندگی کے مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

لیکن آخر میں آپ کو آگاہ کرتے ہیں اس میں لکھے گئے نمبر اصل میں 3452839 ہیں یہ ایک پہلی ہے اور اس کا صحیح جواب ابھی کوئی نہیں دے سکا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر