Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیف علی خان کے نئے انداز کی دھوم، کرینہ بھی تعریف کیے بنا نہ رہ سکی

Now Reading:

سیف علی خان کے نئے انداز کی دھوم، کرینہ بھی تعریف کیے بنا نہ رہ سکی
سیف علی خان کے نئے انداز

بالی ووڈ کے معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے اپنے شوہر سیف علی خان کے نئے انداز کو سرہاتے ہوئے ایک جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔

اداکارہ کرینہ کپور خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ جاری کی ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

Advertisement

اس پوسٹ میں اداکارہ نے سیف علی خان کی نئی فلم میں ان کے نئے انداز کی پہلی جھلک شیئر کی ہے۔

 اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا ہے کہ وہ اپنے شوہر کو اس انداز میں دیکھنے کے لئے بےتاب ہیں ۔

 اداکارہ کرینہ کپور خان کا کہنا ہے کہ اداکار سیف علی خان اس انداز میں پہلے سے بھی زیادہ متاثر کن انداز اپنائے ہوئے ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ اداکار سیف علی خان کی نئی فلم ’وکرم ویدھا‘ میں وکرم کا کردار اداکرتے ہوئے نظر آئیں گے جبکہ اداکار ہریتھک روشن ویدھا کا کردار ادا کریں گے۔

 سیف اور ہریتھک کی یہ فلم رواں سال ماہ ستمبر میں ریلیز کی جائیگی جو کہ ایکشن سے بھرپور ہوگی۔

واضھ رہے کہ مداحوں کی جانب سے اداکار سیف علی خان کے اس نئے کرادر کی پہلی جھلک کو بہت پسند کیا گیا ہے جبکہ اداکارہ کرینہ کپور بھی شوہر کی تعریف کرنے سے خود کو روک نہیں سکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر