Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار بننے والوں کے حق میں بول پڑیں

Now Reading:

ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار بننے والوں کے حق میں بول پڑیں
سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار ہونے والوں کے حق میں ایک پیغام جاری کیا ہے۔

 اداکارہ ہانیہ عامر نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام کے ذریعے پوسٹ جاری کی ہے تنقید کا شکار بننے والوں کے حق مں بات کی ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

Advertisement

 اداکارہ نے اپنے پیغام میں ایسے لوگوں کو معصوم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تم سب اپنی زندگی جیتے رہو اور ان لوگوں کی بات نہ سنو جو کہ تمہاری کامیابی کے راستے میں رکاوٹ بنتے ہیں۔

اداکارہ نے کہا ہے کہ تم لوگ اچھے ہو لیکن یہ معاشرہ تمہاری ہنسی کو بھی غلط سمجھتا ہے لیکن ان سب کی فکر نہیں کرو اور نہ ہی خود کو بدلنے کی کوشش کرو۔

اداکارہ نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ تم ہسنو اور اپنے اطراف خوشیاں بکھیروں اور بڑے خواب سجاؤ اور دنیا کو بتاؤ کے تم اس دنیا کی رسم و رواج سے الگ ہو۔

Advertisement

 انہوں نے سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار بننے والوں کے لئے دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں چاہتی ہو کہ تمہیں دنیا میں سمجھنے والے لوگ ملیں جو تمہاری قدر کریں۔

انہوں نے کہا ہے کہ میری دعا ہے کہ تم لوگوں کو وہ محبت ملیں جو ہر دنیاوی تقاضوں سے پاک ہو اور ساتھ ہی اپنے اصولوں پر زندگی گزارنے کا حوصلہ بھی ملیں تاکہ اس دنیا کی باتوں میں خود کو کہیں کہو نہ دو۔

خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر اداکارہ سمیت بہت سے لوگوں کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے جس سے وہ بہت حد تک مایوس ہوجاتے ہیں اور ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ہانیہ عامر نے یہ پیغام دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر