Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویلنٹائن ڈے کے موقع پر حرا نے شیئر کیں مانی کے ساتھ اپنی کچھ خوبصورت تصاویر

Now Reading:

ویلنٹائن ڈے کے موقع پر حرا نے شیئر کیں مانی کے ساتھ اپنی کچھ خوبصورت تصاویر
ویلنٹائن ڈے

اداکارہ حرا نے اپنے شوہر مانی سے محبت کے اظہار کے لئے کچھ خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

حرا اور مانی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ہردل عزیز جوڑی ہے جو ایک دوسرے سے محبت کا کھل کر اظہار کرنے کا کوئی موقع جانے نہیں دیتی۔

اس جوڑی کو انڈسٹری میں بہت پسند کیا جاتا ہے اور ان کی چلبلی حرکتوں کا مذاق بھی بنایا جاتا ہے۔

چونکہ آج ویلنٹائن ڈے ہے اور اس موقع پر اپنے ساتھی سے محبت کا اظہار کرنے سے کوئی بعض نہیں رہتا ہے اور اداکارہ حرا نے بھی کچھ ایسا ہی کیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ حرا مانی نے دل کا ایموجی استعمال کیا ہے  جو کہ مانی سے ان کی محبت کا اظہار ہے۔

اس سے قبل بھی اداکارہ نے متعدد مرتبہ مانی سے اپنی بے پناہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے تصاویر اور پوسٹس شیئر کیے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر