Advertisement
Advertisement
Advertisement

سائرہ یوسف کا نیا ہیر اسٹائل مداحوں کا بھاگیا

Now Reading:

سائرہ یوسف کا نیا ہیر اسٹائل مداحوں کا بھاگیا

دھیمہ لہجہ، دلفریب مسکراہٹ، باصلا حیت اداکارہ اوربہترین میزبان یہ تمام خوبیاں کسی ایک شخصیت میں موجود ہو توصرف سائرہ یوسف کانام ذہن میں آتاہے۔ سائرہ اکثر اپنے چاہنے والوں کو کبھی اپنی اداکاری اورکبھی اپنے فوٹوشوٹ سے حیران کر دیتی ہیں۔

وہ ہمیشہ سے ہی نیا انداز اپناتی ہی جو انہیں دوسروں سے ممتاز بناتا ہے۔  سائرہ نے اپنے آپ کو اس وقت بھی اپنے آپ کو منوایا جب وہ صرف ایک وی جے تھی جہاں لوگ میوزک سے زیادہ ان کی آواز اورانداز کوپسند کرتے تھے۔

Advertisement

جب ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھا تو شہرت کی بلدیوں تک پہنچی۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اکثر کسی نہ کسی برانڈ کی تشہیر میں دکھائی دیتی ہیں۔

حال ہی میں انہوں اپنا ہیئر اسٹائل تبدیل کیا ہے اسی تبدیلی نے انہیں ہالی ووڈ میں ماضی کی مشہورجو اداکارہ مارلن مونرو کے برابر کھڑا کر دیا ہے، ان کا یہ نیا انداز ماضی کی اداکارہ سے مماثلت کی بنا پربہت زیادہ  پسند کیا جارہا ہے۔ ان کے چہرے کے خدوخال کو دیکھتے ہوئے یہ کہا جارہا ہے سائرہ جب چاہیں اپنا لک تبدیل کر کے مداحوں کوحیران کر سکتی ہیں اور یہ ان ہی کا خاصا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر