Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثنا فخر نے اپنے بولڈ ہونے پر کیا خیالات کا اظہار

Now Reading:

ثنا فخر نے اپنے بولڈ ہونے پر کیا خیالات کا اظہار

ثنا فخر پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی ایک مشہور اداکارہ ہیں۔ انہوں نے کئی فلموں میں کام کیا اور اپنی عمدہ اداکاری سے اپنے آپ کو منوایا، بعد ازاں انہوں نے ڈرامہ انڈسٹری کا رخ کیا جہاں وہ آج کل اداکاری میں مصروف دکھائی دے رہی ہیں۔ ثنا کی مشہور فلموں میں یہ دل آپ کا ہوا اوررونگ نمبرجبکہ مشہور ڈراموں میں الف اللہ اور انسان، اورنگریزہ، سیپ، سائبان، ببن خالہ کی بیٹیاں، دل آویز اور تو میرا جنون شامل ہیں۔

واضح رہے کہ ثنا فخراپنی فٹنس کا بہت خیال رکھتی ہیں اور اکثر ورک آؤٹ کرتے ہوئے ہوئے ویڈیوز اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی، رہتی ہیں اور اسی مقصد کے لئے انہوں اپنا یوٹیوب چینل بھی بنایا ہے، جہاں وہ اپنی فٹنس سے متعلق ٹپس بھی دیتی نظر آتی ہیں۔

ثنا فخر اکثر اپنے بولڈ شوٹ اور لباس کی وجہ تنقید کی زد میں رہتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ ایک نجی چینل کو دیئے جانے والے انٹرویو میں انہوں نے اس موضوع پر اپنی رائے کا ظہار کیا۔

Advertisement

 ان کا کہنا ہے کہ وہ جس لباس کا انتخاب کرتی ہیں وہ ان کو اچھا لگتا اوراس لباس میں بہت اچھا محسوس کرتی ہیں، انہوں نے لوگوں کے بارے میں کہا وہ دہرا رویہ رکھتے ہیں اگر ایک وہ اسکرٹ میں تصویر پوسٹ کرتی ہیں تو سب ان کے مسلمان ہونے بارے میں کہتےہیں جبکہ دوسرے دن اگر دوپٹے میں جمع مبارک کی تصویرپوسٹ کی جائے تو سب تعریف کرنے لگ جاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر