بالی ووڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے لمبے عرصے کے بعد سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔
گزشتہ ماہ اپنے بچے کی پیدائش کے بعد اداکارہ پریانکا چوپڑا اور نک جونس نے سول میڈیا پر بریک لینے کا فیصلہ کیا تھا۔
جس کے بعد اداکارہ نے اپنی کچھ نئی تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر میں وہ کافی پرجوش نظر آرہی ہیں جو کہ دھوپ کی روشنی میں لی گئیں ہیں۔
خیال رہے کہ اداکارہ نے اپنے بچے کی پیدائش کے بعد پہلی مرتبہ اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ اہ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ایک پوسٹ کے ذریعے اعلان کیا تھا کہ ان کے ہاں ایک ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے جو کہ سروگیسی کے ذریعے پیدا ہوا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
