
بھارت کے نامور اداکار کنال کپور اور امیتابھ بچن کی بھتیجی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
اداکار کنال کپور نے انسٹاگرام پر اپنے پہلے بچے کی پیدائش کے متعلق خبر دیتے ہوئے ایک پوسٹ بھی جاری کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے بعد وہ اور نینا والدین بن گئے ہیں۔
اپنے پیغام میں کنال کپور نے خدا کی تمام تر نعمتوں کا دل سے شکر ادا کیا ہے ۔
اداکار کے اس پوسٹ پر بالی ووڈ کی معروف شخصیات نے انہیں مبارکباد پیش کی ہے اور ان کے لئے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا ہے۔
خیال رہے کہ کنال کپور کی اہلیہ نینا بچن، امیتابھ بچن کی بھتیجی ہیں جس کی شادی اداکار کنال کپور سے سال 2015 میں ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News