
علی ظفر معروف لوک فنکار پر برس پڑے
پاکستان کے نامو گلوکار علی ظفر نے گلوکارہ میشا شفیع کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
گلوکار علی ظفر نے حال ہی میں ٹوئٹر پر ایک پیغام کے ذریعے عدالتی کارروائی کا مذاق اڑانے والوں کے لئے برہمی کا اظہار کیا ہے۔
We can either choose to believe misinformation/lies peddled on social media or the actual truth.
“They are playing hide and seek before the court and due to their absence, trial of the case has badly hampered. They are making mockery of process of law and process of court.” pic.twitter.com/A3hXUypIac
Advertisement— Ali Zafar (@AliZafarsays) February 21, 2022
علی ظفر نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ لوگوں کی غیر حاضری کی وجہ سے عدالتی کارروائی میں خلل پیدا ہورہا ہے ۔
انہوں نے کہا ہے کہ اگر آپ واقعی سچے ہیں، سماجی تبدیلی اور انصاف کے جنگجو ہیں، تو ویسے کام بھی کریں۔
علی ظفر نے اپنے پیغام میں واضح الفاظ میں کہا ہے کہ لوگ جھوٹ بولنا اور مقدمے سے بچنا بند کریں اور مناسب فورم پر سوالات کے جوابات دیں تاکہ لوگ سچائی جان سکیں۔
خیال رہے کہ گلوکار علی ظفر نے اپنے پیغام میں عدالت کا نوٹس بھی سیئر کیا ہے جس میں گلوکارہ مشا شفیع کی عدالتی کارروائی کے دوران غیر حاضر ہونے کے متعلق بتایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News