پاکستان کی نامور اداکارہ سونیا حسین کی زندگی کا سب سے بڑا خواب پورا ہوگیا ہے جس کے متعلق انہوں نے ایک پوسٹ بھی جاری کی ہے۔
اداکارہ ونیا حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ جاری کرتے ہوئے اپنے خواب کے متعلق بتایا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ نے اپنے پوسٹ میں بتایا ہے کہ ہر اولاد کا یہ خواب ہوتا ہے کہ وہ اپنے والدین کے لئے ایک چھوٹا سا گھر بنائے جسے وہ دل سے اپنا کہہ سکیں۔
اداکارہ نے بتایا ہے کہ میری بھی زندگی کا یہ ایک خواب تھا کہ میں اپنے والدین کے لئے گھر بناؤں اور اللہ کے کرم سے میرا یہ خواب پورا ہوگیا ہے۔
اس حوالے سے اداکارہ سونیا حسین نے ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اپنے والدین کو مٹھائی کے ساتھ گھر کے متعلق خوشخبری دیتی ہیں جس کے بعد سب بہت جذباتی ہوجاتے ہیں۔
بعدازاں اداکارہ سونیا اپنے گھروالوں سے ساتھ اپنے نئے گھر تشریف لاتی ہیں جہاں سب میں کر اپنی خوشی مناتے ہوئے نظر آتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
