Advertisement
Advertisement
Advertisement

کائیلی جینر کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

Now Reading:

کائیلی جینر کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش
کائلی جینر

ریئیلٹی ٹی وی اسٹار کائیلی جینر کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے ۔

کائیلی جینر  نے اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کے متعلق اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر  بھی ایک پیغام جاری کیا ہے۔

اس پیغام میں کائیلی جینر نے اپنے بچے کی پیدائش کی تاریخ بھی بتائی ہے جو کہ 2 فروری، 2022 ہے ۔

علاوہ ازیں انسٹاگرام پر کارڈیشین اسٹار نے ایک ہاتھ کی تصویر شیئر کی جس میں بچے کا بازو دیکھا جاسکتا ہے تاہم ابھی تک بچے کی جنس کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

Advertisement

کائیلی جینر کے ہان دوسرے بچے کی پیدائش کی خبر پر ان کے چاہنے والوں نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے اور ساتھ ہی ڈھیئرون دعائیں بھی دی ہیں۔

خیال رہے کہ کائیلی جینر کی بیٹی 4 سال کی ہے جس کا نام اسٹرومی ویبسٹر ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر