Advertisement
Advertisement
Advertisement

طوبیٰ کی واپسی کے حوالے سے سیدہ دانیہ کا اہم بیان سامنے آگیا

Now Reading:

طوبیٰ کی واپسی کے حوالے سے سیدہ دانیہ کا اہم بیان سامنے آگیا

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ نے طوبیٰ کی واپسی کے متعلق اہم بیان جاری کیا ہے۔

 حال ہی میں عامر لیاقت کے ہمراہ ایک انٹرویو میں موجود سیدہ دانیہ نے اہم انکشافات کیے ہیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by FHM Pakistan™ (@fhmpakistan)

Advertisement

 انٹرویو کے دوران سیدہ دانیہ نے کہا ہے کہ انہیں سیدہ طوبیٰ کی گھر واپسی پر کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

 سیدہ دانیہ نے کہا ہے کہ طوبیٰ کو میں بڑی بہن سمجھتی ہوں کیونکہ میرے شوہر کی خوشی میں ہی میری خوشی ہے۔

اس انٹرویو کے دوران ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے طوبیٰ سے علیحدگی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میں نے انہیں نہیں چھوڑا ہے اور نہ ہی میں خلع کے لئے کورٹ گیا ہوں۔

Advertisement

انہوں نے کہا ہے کہ طوبیٰ اگر کہیں اور شادی کرتی ہیں تو یہ غلط ہوگا کیونکہ خلع کے لئے دونوں جانب سے رضامندی ہونا ضروری ہوتی ہے۔

 

عامر لیاقت نے طوبیٰ کے لئے انٹرویو کے دوران پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی زندگی سکون سے گزاریں، نوکری کریں اور جو کرنا چاہیں کریں لیکن دائرہ اسلام سے باہر نہ نکلیں۔

 انہوں نے کہا ہے کہ طوبیٰ اگر واپس آنا چاہتی ہیں تو ضرور آئیں لیکن اب دانیہ بھی میری زندگی سے میں موجود ہے اور وہ ہمیشہ رہیگیں۔

دانیہ کے متعلق بات کرتے ہوئے عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ میں شوبز میں ہر جگہ دانیہ کو ساتھ لے کر جاؤں گا، اسکے علاوہ ٹرانشمیشن اور ڈراموں میں بھی انہیں لاؤں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر