Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیرس میں رنگا رنگ فیشن شو کی تقریب میں حسیناؤں کے جلوے

Now Reading:

پیرس میں رنگا رنگ فیشن شو کی تقریب میں حسیناؤں کے جلوے

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقد کی گئی رنگا رنگ تقریب میں حسیناؤں نے خوب جلوے بکھیرے۔

ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی ہیروئنز کی پسندیدہ  یونان کی ٹاپ فیشن ڈیزائنر سیلیا نے بھی پیرس کے پیلس آف ٹوکیو میں اپنے خوبصورت اور منفرد رنگوں سے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش کی ۔

دنیا بھر کے ٹاپ فیشن ڈیزائنرز پیرس میں اپنے قیمتی اور خوبصورت ڈیزائنوں کے ملبوسات متعارف کروانا پسند کرتے ہیں۔

پیرس میں یونان کی ٹاپ فیشن ڈیزائنر سیلیا کریتھاریوٹی جو کہ یونان میں 1906 سے قائم سب سے پرانے فیشن ہاؤس کی مالک ہیں۔

سیلیا اپنی تخلیقی صلاحیتوں سے تیار کردہ خوبصورت ڈیزائنوں کو متعارف کرواتی ہیں، ان کے خوبصورت ترین ، منفرد اور جدید ڈیزائنز قیمتی ریشم اور مخمل کے کپڑے پر خوبصورت ایمبرائڈری اور ہاتھ سے تیار کردہ ملبوسات نے دیکھنے والوں کی توجہ حاصل کرلی۔

Advertisement

رات کے اندھیرے میں چمکنے والے رنگوں سے تیار کردہ ملبوسات کی خوبصورتی نے حاضرین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔

ماڈلز نے جب سیلیا کے تیار کردہ بیش قیمتی اور خوبصورت اسٹائل کے ملبوسات پہن کر ریمپ پر کیٹ واک کی تو حاضرین پلکیں جھپکانا بھول گئے اور خوب داد دی ۔

 واضح رہے کہ سیلیا کےخوبصورت ترین ملبوسات جینیفر لوپیز اور سونم کپور سمیت کئی فلمی ہیروئنز  بھی زیب تن کرچکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر