Advertisement
Advertisement
Advertisement

دیپیکا پڈوکون کا ’گہرائیاں‘ فلم میں اپنے کردار پر اظہار خیال

Now Reading:

دیپیکا پڈوکون کا ’گہرائیاں‘ فلم میں اپنے کردار پر اظہار خیال
 اداکارہ نے بتایا ہے کہ ’گہرائیاں‘ فلم میں وہ ایک فلیشہ نامی لڑکی کا کردار ادا کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں جو کہ ان کی زندگی کا بہترین کردار ثابت ہوا ہے۔

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنی نئی فلم ’گہرائیاں‘ میں اپنے کردار کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

 حال ہی میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی فلم ’گہرائیاں‘ ریلیز ہوئی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین، شوبز شخصیات کی تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔

فلم پر کی جانے تنقید کے باوجود اس کی مقبولیت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور لوگ اسے دیکھنا بھی پسند کر رہے ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اس فلم میں اپنے کردار کو لے کر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement

 اداکارہ نے بتایا ہے کہ ’گہرائیاں‘ فلم میں وہ ایک علیشہ نامی لڑکی کا کردار ادا کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں جو کہ ان کی زندگی کا بہترین کردار ثابت ہوا ہے۔

 اداکارہ نے بتایا ہے کہ میں اس فلم میں اس قدر بولڈ کردار ادا کرنے پر بہت خوش ہوں کیونکہ یہ  کردار ان کے اداکاری کے کیریئر کا سب سے بہترین تجربہ ثابت ہوا ہے۔

دوسری جانب ان کے شوہر و اداکار رنویر سندگھ نے بھی اس حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

 اداکار نے اپنے موجودہ بیان میں واضح الفاظ میں دیپیکا پڈوکون کی پرفارمنس  کو خوب انداز میں سراہا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر