
سینئر اداکارہ لیلیٰ واسطی کے ویلنٹائن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
اداکارہ فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر عمران عباس کا ہاتھ تھامے ایک سیلفی شیئر کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس تصویر کو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ عمران عباس نے اُن کا ویلنٹائن ڈے یادگار بنادیا، عمران عباس سدا خوش رہیں، نظرِبد دور ہو۔
لیلی واسطی نے ویلنٹائن ڈے کی چند تصاویر اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بھی شئیر کیں جس میں انہوں نے عمران عباس سے محبت کا اظہار بھی کیا۔
واضح رہے کہ عمران عباس اور لیلیٰ واسطی آج کل ایک ساتھ دکھائی دیتے ہیں، اور اداکارہ کی جانب سے ویلنٹائن کے موقع پر ایسی پوسٹس نے تمام مداحوں کو قیاس آرائیوں پر مجبور کردیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News