Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکارہ ایوا بی نے اپنے فن سے دھوم مچادی

Now Reading:

گلوکارہ ایوا بی نے اپنے فن سے دھوم مچادی

کراچی کے علاقے لیاری کی گلوکارہ ایوا بی نے اپنے فن سے دھوم مچادی ہے۔

ایوا بی کا کہنا ہے کہ میرا برقع میرے ٹیلنٹ کی راہ میں رکاوٹ نہیں ہے، بھائی نے کہا تھا اگر میں ریپ میوزک کرنا چاہتی ہوں تو نقاب پہننا ہوگا۔

ایوا بی نے کوک اسٹوڈیو میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا تھا اور ان کا گیت 90 لاکھ سے زائد بار دیکھا گیا۔

انہوں نے کہا کہ  لیاری صرف غنڈہ گردی سے نہیں، فٹبالرز، فنکاروں اور موسیقاروں کے لئے بھی مشہور ہے، افسوس ہے کہ تشدد ہماری پہچان بن گیا تھا۔

واضح رہے کہ ریپر ایوا بی ملک کی مقبول نوجوان ریپ اسٹار بن گئیں ہیں، بلوچ قبیلے سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ مسلسل نقاب کرتی ہیں۔

Advertisement

یہ حجاب گلوکار و موسیقار نقاب ایوا بی کی شناخت اور شخصیت کا حصہ بن گیا ہے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر