Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ اریبہ حبیب کہاں گھومنے گئی ہوئیں ہیں؟

Now Reading:

اداکارہ اریبہ حبیب کہاں گھومنے گئی ہوئیں ہیں؟

پاکستنی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ اریبہ حبیب آج کل چھٹیوں پر اپنے خاوند کے ہمراہ پر گھومنے گئی ہوئیں ہیں۔

اداکارہ اربہ حبیب نے اپنے انڈسٹاگرام اکاؤنت پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں جگہ کا نام بھی بتایا گیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

Advertisement

اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اریبہ حبیب اور ان کے شوہر سیلفی لے رہے ہیں جبکہ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے ادکارہ نے اپنے شوہر سے محبت کا بھی اظہار کیا ہے۔

 اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنی موجودہ لوکیشن بھی بتائی ہے جو کہ ’جرمنی‘ ہے ۔

 خیال رہے کہ گزشتہ ماہ شادی کے بعد اداکارہ اریبہ حبیب اپنے کام کی وجہ سے کافی مصروف تھیں جس کے باعث وہ اپنے ہنی مون پر نہیں جاسکیں تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر