
مادھوری ڈکشٹ کی نئی ٹک ٹاک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں اداکارہ کے انداز کو مداحوں نے قابل دید قرار دیا ہے۔
اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک نئی ٹک ٹاک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ 90 کی دھائی کا انداز اپنائی ہوئی ہیں جبکہ وہ جس گانے پر پویڈیو ریکارڈ کر رہی ہیں وہ بھی ایک پرانہ گانا ہے۔
اس ویڈیو نے سوشل میڈیا سمیت ان کے مداحوں کی بھرپور توجہ حاصل کی ہے جبکہ ان کے انداز کو قابل دید قرار دیا جاچکا ہے۔
علاوہ ازیں اس ویڈیو میں اداکارہ کے چہرے کے تاثرات بھی بےحد محصور کن ہیں جبکہ اداکارہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
خیال رہے کہ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ فلموں میں کامیابی کے بعد اب او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر اپنے قدم جمانے کے لئے تیار ہی کیونکہ جلد ہی اداکارہ کی فیم گیم نامی ویب سیریز ریلز کردی جائیگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News