Advertisement
Advertisement
Advertisement

راج کندرا کا راکھی ساونت سے متعلق اہم انکشاف

Now Reading:

راج کندرا کا راکھی ساونت سے متعلق اہم انکشاف

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا نے راکھی ساونت سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔

راکھی ساونت نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

اس ویڈیو میں راج کندرا نے کہا کہ راکھی ساونت بالی ووڈ کی وہ واحد شخصیت ہیں جو سچی ہیں اور میں ان کی اسی شخصیت کی وجہ سے ان سے پیار کرتا ہوں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Rakhi Sawant (@rakhisawant2511)

Advertisement

راکھی نے اپنی تعریف پر راج کندرا کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ ایسے ہی خوش رہو۔

یہ ویڈیو راکھی نے شلپا شیٹی کی بہن شمیتا شیٹی کی سالگرہ کے موقع پر بنائی ہے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں راج کندرا نے اپنے فلیٹس اور ممبئی کے علاقے جوہو میں موجود مکان اپنی بیوی شلپا شیٹی کے نام منتقل کردیے ہیں۔

Advertisement

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راج کندرا جو کہ تاجر ہیں انہیں گزشتہ سال جولائی کے اوائل میں فحش فلمیں پروڈیوس کرنے اور ان کی اسٹیریمنگ پر ممبئی پولیس نے گرفتار کیا تھا جس کے بعد عدالت نے انہیں ضمانت پر رہا کیا اور اس وقت بھی وہ ضمانت پر ہیں۔

بتایا جاتا ہے کہ انہوں نے ساڑھے 38 کروڑ بھارتی روپے مالیت کی اپنی جائیدادیں اپنی اہلیہ شلپا شیٹی کے نام ٹرانسفر کردی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر