Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ دیپیکا کا رنویر سنگھ کیلئے محبت بھرا پیغام

Now Reading:

اداکارہ دیپیکا کا رنویر سنگھ کیلئے محبت بھرا پیغام

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنے شوہر و اداکار رنویر سنگھ کے لئے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔

اداکارہ نے حالیہ انٹرویو میں محبت کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اُن کی نظر میں محبت کا مطلب دوستی، اعتبار اور رابطے میں رہنا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ وہ اور رنویر سنگھ کو ایک دوسرے سے ملے ہوئے 2022 میں 10 سال مکمل ہوجائیں گے۔

دیپیکا پڈوکون نے کہا کہ اپنی خامیوں اور خوبیوں کے ساتھ خود کو جاننےکے قابل ہونا اور یہ جاننا کہ آپ اپنا موازنہ کسی اور کے ساتھ کیے بغیر صحیح معنوں میں خود کو قبول کرسکتے ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ اُنہیں لگتا ہے یہ وہ اقدار ہیں جو وہ واقعی بہت پیار سے رکھتی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس جوڑی نے حال ہی میں کپل دیوکی زندگی پر بننے والی فلم 83 میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر