Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم بچن پانڈے کے لئے اداکار اکشے کمار نے کتنا معاوضہ لیا؟

Now Reading:

فلم بچن پانڈے کے لئے اداکار اکشے کمار نے کتنا معاوضہ لیا؟
بچن پانڈے

بھارتی اداکار اکشے کمار جو کہ انڈسٹری کو اپنی ایکشن  سپرہٹ فلمیں دینے کے لئے جانے جاتے ہیں اور ہر سال ان کی کئی فلمیں بھی ریلیز ہوتی ہیں۔

 حال ہی میں اداکار اکشے کمار کی نئی فلم ’بچن پانڈے‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے جس کے لئے کہا جارہا ہے کہ اس  سال کی سب سے بڑی ہٹ فلم ثابت ہوگی۔

 اس فلم میں اداکار اکشے کمار مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے  جبکہ یہ فلم ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور ہوگی۔

اس فلم کے متعلق سب سے زیادہ گردش کرنے والی افواہوں میں اداکار اکشے کمار کا معاوضہ ہے جس کے متعلق رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہااکشے کمار نے اس فلم کے لئے 99 کروڑ روپے کا معاوضہ لیا ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

 رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 99 کروڑ روپے کا معاوضہ رعایت کے بعد اداکار اور ہدایتکار کے درمیان طے پایا تھا ۔

Advertisement

علاوہ ازیں اس فلم کے متعلق سامنے آنے والی افواہوں میں بتایا جارہا ہے کہ یہ فلم اب او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کی جائیگی۔

خیال رہے کہ اکشے کمار کی فلم ’بچن پانڈے‘ متعدد بار کورونا کے باعث عائد ہونے والی پابندیوں کا شکار ہوئی ہے لیکن اب یہ فلم رواں سال مارچ میں ریلیز کردی جائیگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر