بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان نے ویلنٹائن ڈے اپنی فیملی کے ساتھ منایا۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویلنٹائن ڈے کی چند تصاویر شئیر کی گئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
کرینہ کپور نے اپنے شوہر و اداکار سیف علی خان اور بڑے بیٹے تیمور علی خان کی آئسکریم کھاتے ہوئے تصویر شیئر کی۔
اُنہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کیا یہ ویلنٹائن ڈے ہے؟ تو جلو پھر آئسکریم کھاتے ہیں۔
اداکارہ نے لکھا کہ اُنکے ہمیشہ سے پیارے سیفو اور ٹمٹم۔
یاد رہے کہ آج دنیا بھر میں محبت کا عالمی دن ویلنٹائن ڈے منایا جارہا ہے اور اس سلسلے میں تمام لوگ اپنے پیاروں سے اپنے اپنے انداز سے محبت بھرے جذبات کا اظہار کررہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
