Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ عفت عمر کا ڈراموں میں عورت پر ہونے والے تشدد پر اظہار خیال

Now Reading:

اداکارہ عفت عمر کا ڈراموں میں عورت پر ہونے والے تشدد پر اظہار خیال
اداکارہ عفت عمر

پاکستان کی نامور اور سینیئر اداکارہ عفت عمر نے ڈراموں میں عورتوں پر ہونے والے مظالم کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

اداکارہ عفت عمر نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں ڈراموں میں عورت پر ہونے والے تشدد پر  بات کی ہے۔

اداکارہ عفت عمر حالیہ طور پر ایک ڈرامے میں ماں کا کردار ادا کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں جس کا بیٹا اپنی محبوبہ پر بہت ظلم کرتا ہوا نظر آتا ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

اس ڈرامے کے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ڈراموں میں مرد کا عورت پر ظلم دکھانے اور اسے تشدد کا نشانہ بنانے کے میں بہت خلاف ہوں ۔

انہوں نے کہا ہے کہ اس ڈرامے میں جو کچھ دکھایا جارہا ہے وہ غلط ہے اور اگر چینل دکھا بھی رہا ہے تو ضروری ہے کہ تنبیہ دی جائے کہ یہ غلط ہورہا ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ میں اس پراجیکٹ کا حصہ ہوں اور کسی حد تک میں اس پر شرمندہ بھی ہوں۔

اداکارہ نے بتایا کہ اس ڈرامے میں ایک سین ٹھپر مارنے کا بھی تھا جس کے لئے میں نے سختی سے منع کیا تھا کہ کوئی کسی کے ساتھ ایسا نہیں کریگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر