
بھارت کی نامور ڈانسر نورا فتیحی کی سالگرہ کی تقریب کی کچھ خوبصورت تصاویر منظر عام پر آئیں ہیں۔
نورا نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ پر اپنی سالگرہ کی تقریب کی تصاویر شیئر کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر میں نورا کو ایک سنہرے رنگ کے لباس مں دیکھا جاسکتا ہے جو کہ ایک ویسٹرن آؤٹ فٹ ہے اور سلک پر بنا ہوا ہے۔
نورا کی جانب سے ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے تاثرات کا بھی اظہار کیا گیا ہے جس سے لگتا ہے وہ بہت خوش ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
خیال رہے کہ بالی ووڈ اندسٹری کی ڈانس کوئن نورا فتیحی 30 سال کی عمر کا عرصہ گزار چکی ہیں لیکن آج بھی کسی نوجوان اداکارہ سے کم نہیں لگتی ہیں
نورا بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنے الگ ڈانس اسٹائل اور بولڈ انداز کی وجہ سے جانی جاتی ہیں جبکہ ان کے گانے بھی بہت لوگ دیکھنا پسند کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News