Advertisement
Advertisement
Advertisement

تنقید کرنے والوں کی باتوں پر خاموش رہنا بہتر ہے، عالیہ بھٹ کا کنگنا کے لئے جواب

Now Reading:

تنقید کرنے والوں کی باتوں پر خاموش رہنا بہتر ہے، عالیہ بھٹ کا کنگنا کے لئے جواب
عالیہ بھٹ

بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے اداکارہ کنگنا رناوت کے تنقید بھرے بیانات کا جواب دیا ہے۔

ان دنوں اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی نئی فلم ’گنگو بائی کاٹھیاواری‘ کی پروموشن میں مصروف نظر آرہی ہیں جس کے لئے انہوں نےنیا اور منفرد انداز اپنایا ہوا ہے جو کہ ایک سفید ساڑھی ہے۔

 حال ہی میں اپنے ایک پروموشنل ایونٹ کے دوران اداکارہ عالیہ بھٹ نے  کنگنا کو جواب پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنقید کرنے والوں کی باتوں پر خاموش رہنا بہتر جواب ہوتا ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں اداکارہ کنگنا رناوت نے عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’گنگو بائی کاٹھیاواری‘ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایک بیان جاری کیا تھا۔

سنجے لیلہ بھنسالی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کے متعلق اداکارہ کنگنا کا کہنا تھا کہ اس فلم میں کی جانے والی کاسٹنگ غلط کی گئی ہے۔

Advertisement

اس فلم میں عالیہ نے ایک قحبہ خانے کی مالکن گنگوبائی ہرجیونداس کا کردارادا کیا ہے اور ڈائریکشن سنجے لیلا بھنسالی کی ہیں، کی یہ فلم بھارتی مصنف حسین زیدی کی کتاب ‘ دی مافیا کوئینز’ پرمبنی ہے جسے 25 فروری 2022 کو ریلیز کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر