Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکار اکرم راہی کے خلاف گانے چرانے کا سنگین الزام

Now Reading:

گلوکار اکرم راہی کے خلاف گانے چرانے کا سنگین الزام
گلوکار اکرم راہی کے خلاف گانے چرانے کا سنگین الزام

گلوکار اکرم راہی کے خلاف گانے چرانے کا سنگین الزام

لاہور: نامور شاعر ایس ایم صادق نے اکرم راہی پر جعلسازی کے ذریعے اپنے بیشتر گانے چرانے کا الزم لگایا ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نامور شاعر ایس ایم صادق کا کہنا تھا کہ 20 سال میں نے اکرم راہی کے ساتھ کام کیا، اکرم راہی نے میرے نام سے منسوب شخص کے جعلی کاغذات بنا کر میرے لکھے گانے رجسٹرڈ کروائے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ جس ایس ایم صادق نامی شخص کو اکرم راہی کاغذوں میں دیکھا رہے ہیں اسے سامنے لایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ میرے لکھے گیت، جواد احمد، ابرار الحق، نصرت فتح علی خان، عارف لوہار، عطااللہ خان عیسی خیلوی کے علاوہ بھارتی گلوکاروں نے بھی گائے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میرے لکھے بے شمار گانے، اکرم راہی کہتا ہے کہ میں نے لکھے ہیں جبکہ اکرم راہی نے جعل سازی سے میرے لکھے گانے رجسٹرڈ کروائے۔

Advertisement

شاعر ایس ایم صادق نے ملک کے ارباب اختیار سے گزارش کی ہے کہ ان کے کیس کی تفتیش میرٹ پر کی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر