Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیڈ روم میں میا خلیفہ کی سب سے بڑی کمزوری کیا ہے؟

Now Reading:

بیڈ روم میں میا خلیفہ کی سب سے بڑی کمزوری کیا ہے؟

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ ویسے تو پورن انڈسٹری کو خیرباد کہہ چکی ہیں، لیکن اس کے باوجود ان کی مقبولیت اور ان کے مداحوں میں کمی ہونے کے بجائے مزید اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔

انسٹاگرام ہو، ٹوئٹر ہو یا فیس بک، میا خلیفہ کے فالوورز کی تعداد بڑھتی ہی چلی جارہی ہے۔

میا خلیفہ بھی اپنے ان مداحوں سے مخاطب ہونے کا موقع ڈھونڈتی رہتی ہیں اور اپنی چھوٹی سے چھوٹی بات بھی سوشل میڈیا پر لازمی شئیر کرتی ہیں۔

اس بار بھی انہوں نے اپنے فالوورز کو بتایا ہے کہ ان کی سب سے بڑی کمزوری کیا ہے۔

میا خلیفہ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر بیڈروم میں موجود فائر پلیس کی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ان کی سب سے بڑی کمزوری ہے۔

Advertisement

میا لبنانی نژاد امریکی پورن اسٹار ہیں جنہیں مقبولیت ان کی حجاب میں عکس بند کی گئی فحش فلموں سے ملی۔

میا خلیفہ کو داعش کی جانب سے قتل کی دھمکیاں بھی ملیں، جس کے بعد انہوں نے اس انڈسٹری کو چھوڑ دیا، تاہم وہ ایڈلٹ مواد کی سائٹ “اونلی فینز” پر کافی متحرک ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے اس انڈٖسٹری کے تاریک پہلووں سے پردہ اٹھایا تھا۔

انہوں نے بتایا تھا کہ ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز کس طرح معاشی طور پر کمزور لڑکیوں کو قانونی معاہدوں میں الجھا کر ان کا فائدہ اٹھاتے اور فحش فلمیں بنانے پر مجبور کرتے ہیں۔

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر