Advertisement
Advertisement
Advertisement

بصارت کا امتحان، اس تصویر کا صحیح جواب صرف ذہین لوگ ہی دے سکتے ہیں

Now Reading:

بصارت کا امتحان، اس تصویر کا صحیح جواب صرف ذہین لوگ ہی دے سکتے ہیں

پہیلیاں اور پزلز کسے پسند نہیں، ایک طرف تو انہیں  حل کرنے سے دماغی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے اور انسان اسے حل کرنے لئے ذہن پر زور ڈالتا ہے اور اسے استعمال میں لاتا ہے دوسری جانب یہ بوریت دور کرنے کا ایک بہترین طریقہ بھی ہے۔

پہیلیاں صرف جملوں پر ہی مشتمل نہیں ہوتی بلکہ کچھ تصاویر پر بھی مبنی ہوتی ہے اسی طرح کی ایک تصویری پہیلی جوانیمل اونلی کے فیس بک پیج پرشیئر کی گئی ہے جو سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہورہی ہے۔

اس تصویر کو پہلی نظر میں دیکھنے پر لگتا ہے کہ کسی بڑے جانور کی کھال ہے مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔

اگر آپ کا تعلق ایسے افراد سے ہے جواسے کسی جانور کی کھال سمجھ رہیں تو جان لیں آپ کسی بھی معاملے میں کم دلچسپی رکھتے ہیں، اور کسی مسئلے کو سمجھنے کے لئے زیادہ کوشش نہیں کرتے جیسا ہے قبول ہے کا طرز عمل اپناتے ہیں، اورجودکھائی دے رہا ہوتا ہے اس پریقین کر لیتے ہیں۔

Advertisement

اگر آپ ایسے افراد میں شامل ہیں جنہوں نے پہلے اسے کسی جانور کی کھال سمجھا لیکن بعد میں محسوس ہوا کہ یہ کچھ اور ہے۔ اسے مزید جاننے کے لئے کوشش کرنے لگ گئے، توآپ اس طرح کی شخصیت رکھتے ہیں جو کسی بھی معاملے کو سرسری نگاہ سے نہیں دیکھتے بلکہ اسے جاننے کی کوشش کرتے ہیں لیکن آپ بھی یہاں ناکام ہوگئے ہیں۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ تار پر پڑی کسی جانور کی کھال نہیں ہے بلکہ کپڑے کچھ اس اندازمیں سوکھائے گئے ہیں کہ وہ جانور کی کھال کا منظر پیش کر رہے ہیں۔

مزید یہ کہ ایسے افراد کے لئے ایک اچھی خبر ہے کہ جنہوں نے جان لیا کہ یہ کھال نہیں ہے بلکہ یہ کپڑے ہیں توآپ بے حد ذہین اور تیز دماغ رکھتے ہیں جو چیزوں کی حقیقت کو جان لیتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ آپ کو کوئی دھوکہ نہیں دے سکتا، اور ممکن حد تک کوشش کرتے ہیں کہ ہر معاملے کو اچھی طرح کا پرکھا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر