Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نجومی اداکار نے سجل اور احد کی طلاق سے متعلق کیا کہا تھا؟ ویڈیو سامنے آگئی

Now Reading:

نجومی اداکار نے سجل اور احد کی طلاق سے متعلق کیا کہا تھا؟ ویڈیو سامنے آگئی

پاکستانی اداکار و علم نجوم کے ماہر راجا حیدر نے ایک ماہ قبل ہی اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی طلاق کی پیش گوئی کر دی تھی۔

سوشل میڈیا پر اداکار کے ایک پرانے انٹرویو کی مختصر سی کلپ وائرل ہو گئی ہے۔

اس ویڈیو میں راجا حیدر اداکارہ کا نام لیے بغیر کہتے ہیں کہ ایک پتلی دبلی سی خوبصورت لڑکی جن کا شمار پاکستان کی پانچ ٹاپ اداکاراؤں میں ہوتا ہے،  اُن اداکارہ کی اولاد بھی نہیں ہے،  اُن کی طلاق 7 جون 2022 سے قبل باقاعدہ طورپر ہو جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ اگر یہ طلاق نہیں ہوئی تو یہ شادی 2024ء میں بہت بڑی بدنامی اور کورٹ کچہریوں میں معاملات کے ساتھ ختم ہو گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے دو صحافیوں کی جانب سے ایک لائیو شو کے دوران یہ دعویٰ کیا گیا کہ سجل علی اور احد رضا میر میں باقاعدہ طلاق ہو چکی ہے۔

Advertisement

اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی طلاق کی خبروں سے سوشل میڈیا صارفین پریشان اور غمگین نظر آ رہے ہیں۔

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
اداکارہ سوناکشی سنہا کا سلمان خان کے متعلق اظہار خیال
آئٹم سانگ نہ ہو پھر بھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
شوبز میں قدم رکھتے ہوئے اداکار منیب بٹ کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
بھارتی سنگھ کی طبیعت ناساز، سرجری کیلئے اسپتال منتقل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر