Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشال فیاض کا کرش کون؟ اداکارہ نے بتادیا

Now Reading:

ایشال فیاض کا کرش کون؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستانی اداکارہ و ماڈل ایشال فیاض نے اپنے کرش کے بارے میں مداحوں کو بتادیا۔

حال ہی میں اداکارہ نے ایک شو میں شرکت کی جہاں ایشال کی جانب سے دلچسپ باتیں اور خود سے متعلق متعدد سوالوں کے جوابات دیئے گئے۔

شو کے دوران میزبان نے اداکارہ سے پوچھا کہ اُنہیں کس پر کرش ہے ؟

جس کے جواب میں ایشال فیاض کا بتانا تھا کہ انہیں حمزہ علی عباسی بہت پسند ہیں اور اُنہیں حمزہ علی عباسی پر کرش ہے مگر اب اُن کی شادی ہو چکی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by World of Pakistani Stars 😍 (@starsworld.pk)

اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ کبھی حمزہ سے ملی نہیں مگر اُنہیں وہ پسند ہیں۔

اس پر شو کے میزبان نے کہا کہ کبھی حمزہ علی عباسی سے ملیں تو اُن سے کہیے گا کہ پاکستان میں ایک ہی عمران خان کافی ہے وہ کیوں عمران خان بنتے ہیں۔

Advertisement

جس پر ایشال کا کہنا تھا کہ اُنہیں عمران خان ہینڈ سم نہیں لگتے، عمران خان اور حمزہ علی عباسی میں بہت فرق ہے، عمران خان اُن کی ٹائپ کے نہیں ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by World of Pakistani Stars 😍 (@starsworld.pk)

Advertisement

اس موقع پر ایشال فیاض کا ماڈلنگ سے متعلق کہنا تھا کہ وہ پہلے کم کپڑوں میں بھی فوٹو شوٹ کروالیا کرتی تھیں مگر پھر اُنہیں خود ہی خیال آیا کہ اُن کا اتنا جسم نظر نہیں آنا چاہئیے، وہ پاکستان میں رہتی ہیں اور انہیں پاکستانی ثقافت کے مطابق ہی کپڑے پہننے چاہئیے۔

اداکارہ نے کہا کہ اس خیال کے بعد انہوں نے فیصلہ کیا کہ آئندہ وہ کم چھوٹے کپڑوں میں فوٹو شوٹ نہیں کروائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر