Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ اشنا کی فیروز خان کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

اداکارہ اشنا کی فیروز خان کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ اشنا شاہ کی پاکستانی اداکار فیروز خان کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو فیروز خان کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔

ان تصاویر کو دونوں ادکاروں کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

گزشتہ دنوں اشنا شاہ سے بھرے شاپنگ مال میں ایک اجنبی خاتون نے بدتمیزی کرکے ان کا دن خراب کردیا تھا۔

اشنا شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی مختصر ٹوئٹ میں بتایا کہ ایک شاپنگ مال میں انجان خاتون نے ان کے نہ چاہنے کے باوجود ان کے بالوں کو چھُوا جس سے ان کا پورا دن خراب ہوگیا۔

Advertisement

https://twitter.com/ushnashah/status/1500500159397961731?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1500500159397961731%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com%2Furdu%2Flatest%2F2022%2F03%2F531894%2F

اشنا شاہ نے مزید بتایا کہ اگر مذکورہ آنٹی ان کے چہرے کو چھُوتیں تو یقینی طور پر ان کا پورا ہفتہ خراب ہوجاتا۔

اپنی اس پوسٹ میں اداکارہ نے سوشل میڈیا صارفین سے سوال کیا کہ کسی بھی اجنبی کی جانب سے ایسا رویہ اختیار کرنا بدتمیزی نہیں؟  یا یہ صرف ان کا خیال ہے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر