
معروف اداکارہ، ماڈل اور یوٹیوبر نمرہ شاہد خاموشی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں۔
دو روز قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس پوسٹ میں انہوں نے اپنی شادی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ 28 مارچ کو نئی زندگی کا آغاز کریں گی۔
نمرہ شاہد نے دیرینہ دوست ذوالقرنین سے شادی کی ہے جن کا شوبز سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ نے شادی کی تقریبات کی ویڈیوز یا تصاویر شیئر نہیں کیں تاہم سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر وائرل ہوگئیں ہیں جس کے بعد شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے انہیں مبارک باد دی جارہی ہے۔
نمرہ شاہد نے شادی کے موقع پر روایتی سرخ رنگ کا عروسی لباس پہنا جبکہ ان کے شوہر نے سفید رنگ کا لباس پہنا۔
واضح رہے کہ نمرہ شاہد نے بطور یوٹیوبر کیریئر کا آغاز کیا تھا، جس کے بعد وہ ماڈلنگ بھی کرتی دکھائی دیں جبکہ انہوں نے 2016 کے بعد اداکاری کا آغاز کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News