
پاکستانی بلاگرز کی دنیا کے دو بڑے نام زید علی اور شاہ ویر جعفری نے معروف اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی ہے۔
شاہ ویر جعفری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں شاہ ویر اور زید کو مولانا طارق جمیل کی شخصیت کے سحر میں ڈوبے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شاہ ویر نے مولانا طارق جمیل کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آپ مذہب سے بڑھ کر پیار، محبت کی بات کرتے ہیں جن سے وہ بہت متاثر ہیں۔
دوسری جانب زید علی نے بھی اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر مولانا طارق جمیل کے ساتھ تصویر شیئر کی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں کہا کہ یہ میری زندگی کے بہترین لمحات میں سے ایک لمحہ تھا، مولانا طارق جمیل سے ملنا شاہ ویر جعفری کا بھی خواب تھا جو کہ اب پورا ہو گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News