پاکستان کی نامور اداکارہ ہانیہ عامر اور علی رحمان کی ایک اور ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
گزشتہ دنوں یہ شوبز جوڑی لاہور کے پیکیجز مال پہنچی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ،ویڈیو میں اداکارہ اور علی رحمان کو اپنی نئی آنے والی فلم پردے میں رہنے دو کے گانے چل چلے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اس ویڈیو کو ان دونوں اداکاروں کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ نئی آنے والی پاکستانی فلم پردے میں رہنے دو کے مرکزی اداکار ہانیہ عامر اور علی رحمان خان ان دنوں صوبائی دارلحکومت میں فلم کی پروموشن میں مصروف ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
