پاکستان کی سنیئر اداکارہ صبا فیصل کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو انسٹاگرام پر ٹک ٹاک کی نئی ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انہیں اداکار سمیع خان کے ساتھ تفریح کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو میں صبا فیصل اپنے بالوں کو ہونٹوں کے اوپر رکھ کر مونچھیں بناتی ہیں اور سمیع خان کے ساتھ بھی یہی عمل دہراتی ہیں۔
انہوں نے پوسٹ میں لکھا کہ سیٹ پر ڈرامے میں بیٹے کا کردار نبھانے والے اداکار کے ساتھ موج مستی۔
اداکارہ کی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
