پاکستان شوبز کے سنیئر اداکار جاوید شیخ کی بیٹی و اداکارہ مومل شیخ کی اپنی فیملی کے ہمراہ خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ کی فیملی کے ہمراہ تصاویر وائرل ہو گئی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مومل شیخ اپنے شوہر اور دو بچوں کے ساتھ موجود ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر میں اداکارہ اپنی فیملی کے ہمراہ خوش نظر آرہی ہین۔
ان تصاویر کو اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
گزشتہ دنوں مومل شیخ اور شہروز سبزواری کے ڈانس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی ۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ کو شہروز سبزواری کے ساتھ رقص کرتے دیکھا گیا تھا۔
اس ویڈیو میں دونوں اداکار بھارتی گانے پر ڈانس کر رہے تھے، یہ ویڈیو ایک شادی کی تقریب کی تھی جہاں اداکار شہروز سبزوری اور اداکارہ مومل شیخ کی پوری فیملی موجود تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
