Advertisement
Advertisement
Advertisement

عرفی جاوید کی نجی ویڈیو وائرل، دیکھنے والوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

Now Reading:

عرفی جاوید کی نجی ویڈیو وائرل، دیکھنے والوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

عریانیت کے فروغ کے لیے مشہور بھارتی شوبز سے وابستہ عرفی جاوید نے اس بار تمام حدیں پار کردی ہیں۔

آئے دن عجیب و غریب ملبوسات کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والی عرفی نے اس بار ایسا کام کیا ہے کہ دیکھنے والوں کے منہ کھلے اور آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں۔

اس بار انہوں نے کیمرا کے سامنے بنا کپڑوں کے ہی فوٹو شوٹ کرا ڈالا اور بدن ڈھانپنے کے لیے صرف اپنی تصاویر کا ہی سہارا لیا۔

ان کے تازہ ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ انہوں نے اپنے جسم پر صرف اپنی ہی تصاویر چسپاں کر کے بدن کو ڈھانپنے کی ناکام کوشش کی ہے۔

اگر عرفی جاوید کے ویڈیو کو دھیان سے دیکھیں تو پائیں گے کہ انہوں نے اپنے بدن پر کئی ساری تصویریں چسپاں کر رکھی ہیں۔ اس دوران وہ کیمرے کے سامنے ڈانس کرتی بھی نظر آرہی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Urrfii (@urf7i)

ویڈیو منظر عام پر آتے ہی فینز نے تبصروں کی بھرمار کردی ہے۔ سوشل میڈیا صڈارفین نے انہیں جم کر ٹرول کرنا شروع کردیا ہے۔

Advertisement

ایک صارف نے لکھا، او ایم جی!!! حد ہوگئی اب تو ، آپ کا ڈریسنگ اسٹائل۔

عرفی جاوید کی فین فالوونگ بہت بڑی ہے۔ وہ اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر کوئی بھی پوسٹ شیئر کرتی ہیں تو وہ پل بھر میں وائرل ہو جاتی ہے۔

انہیں تنازعات کی ملکہ کہنا بھی غلط نہ ہوگا۔ کیونکہ وہ اکثر اپنے عجیب و غریب فیشن اور بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ لیکن عرفی جاوید کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

عرفی جاوید کے جائیداد کی بات کریں تو اداکارہ تقریباً 170 کروڑ روپے کی مالک ہیں۔ وہ ہر ماہ تقریباً 20 سے 50 لاکھ روپے تک کماتی ہیں۔

عرفی ماڈلنگ اور اشتہارات سے بھی اچھی خاصی کمائی کرتی ہیں۔

فیشن ڈیوا عرفی جاوید نے سبھی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ان کا فیشن دیکھ کر لوگوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جاتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر