Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجل اور احد کی علیحدگی کی وجہ کونسی فلم بنی؟ نام سامنے آگیا

Now Reading:

سجل اور احد کی علیحدگی کی وجہ کونسی فلم بنی؟ نام سامنے آگیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت جوڑی اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان علیحدگی کی وجہ سامنے آگئی ہے۔

معروف میزبان اور صحافی یاسر شامی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دعویٰ کیا ہے کہ مصدقہ ذرائع سے پتا چلا ہے احد رضا ،سجل کو فلم میں کام کرنے کی اجازت نہیں دے رہے تھے۔

انہوں نے لکھا کہ سجل علی کو فلم کے بجائے صرف ڈرامے میں کام کرنے کی اجازت تھی جو اداکارہ کو منظور نہیں تھا اور یہ معاملہ طلاق کی اہم وجہ بنی۔

یاسر شامی نے سجل اور احد کے درمیان طلاق کی وجہ بتانے کے بعد اپنی انسٹاگرام پوسٹ ڈیلیٹ کردی تاہم سوشل میڈیا صارفین نے اسکرین شاٹ محفوظ کرلیا۔

مداحوں کا کہنا ہے کہ یہ وجہ غلط بھی ہوسکتی ہے کیونکہ احد رضا خود بھی کئی فلموں میں کام کرچکے ہیں تو وہ سجل کو کیوں منع کریں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ سجل علی برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ کے ساتھ فلم میں کام کررہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر